العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنِ ابْنِ مُحَيْرِيزٍ، قَالَ سَأَلْتُ فَضَالَةَ بْنَ عُبَيْدٍ عَنْ تَعْلِيقِ، يَدِ السَّارِقِ فِي عُنُقِهِ قَالَ سُنَّةٌ قَطَعَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَدَ سَارِقٍ وَعَلَّقَ يَدَهُ فِي عُنُقِهِ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Hadrat Ibn Muhairiz (may Allah be well pleased with him) said; "I asked Fadalah bin 'Ubaid about hanging the hand (of the thief) from his neck, and he said:'It is Sunnah. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) cut off a thief's hand then hung it from his neck."'(Daif)
الترجمة الأردية
حضرت ابن محیریز سے روایت ہے کہ میں نے حضرت فضالہ بن عبید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے چور کا ہاتھ اس کی گردن میں لٹکانے کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا: یہ سنت ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک چور کا ہاتھ کاٹا اور اس کا ہاتھ اس کی گردن میں لٹکا دیا۔
