العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ الطُّوسِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا سَيَّارٌ قَالَ حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ قَالَ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُبِّبَ إِلَيَّ النِّسَاءُ وَالطِّيبُ وَجُعِلَتْ قُرَّةُ عَيْنِي فِي الصَّلَاةِ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Women and perfume have been made beloved to me, and the coolness of my eyes has been placed in prayer."
الترجمة الأردية
ہمیں علی بن مسلم طوسی نے خبر دی، انہوں نے کہا ہمیں سیار نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا ہمیں جعفر نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا ہمیں ثابت نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مجھے عورتیں اور خوشبو محبوب بنائی گئی ہیں اور میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں رکھی گئی ہے۔
