العربية (الأصل)
حدثنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا إسماعيل بن قُتيبة، حدثنا يحيى بن يحيى، أخبرنا الليث بن سعد، عن ابن الهادِ، عن سعيد بن أبي هند، عن أبي موسى الأشعريِّ قال: سمعتُ النبي ﷺ وذُكِرَ عنده النَّرْدُ فقال:"عصى الله ورسوله، عصى الله ورسولَه، مَن ضَرَبَ بكِعَابها يلعبُ بها"(2).
الترجمة الإنجليزية
Abu Musa al-Ash'ari narrated: I heard the Prophet (peace be upon him) — when backgammon (nard) was mentioned in his presence — say: "Whoever strikes its dice to play with it has disobeyed Allah and His Messenger, has disobeyed Allah and His Messenger."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا، جبکہ آپ کے پاس نرد کا ذکر کیا گیا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جس نے نرد کے دانوں کو (کھیلنے کے لیے) مارا، اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی، اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔“[المستدرك على الصحيحين/كتاب الإيمان/حدیث: 163]
