الترجمة الإنجليزية
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) narrated from the Prophet (peace be upon him) that he said: "Islam began as something strange and will return to being strange as it began. It will retreat between the two mosques (Makkah and Madinah) just as a snake retreats into its hole."
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اسلام غربت میں شروع ہوا اور پھر غریب ہو جائے گا جیسے کہ شروع ہوا تھا اور وہ سمٹ کر دونوں مسجدوں (مکہ مدینہ) کے درمیان میں آ جائے گا، جیسے کہ سانپ سمٹ کر اپنے سوراخ (بل) میں چلا جاتا ہے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 72]
