الترجمة الإنجليزية
Narrated Madan bin Abi Talhah al-Yamari: I met Thawban (may Allah be pleased with him), the freed slave of the Messenger of Allah (peace be upon him), and I said, "Tell me of a deed by which Allah, the Exalted, will admit me to Paradise," or I said, "Tell me of the deed most beloved to Allah of all deeds." Hearing this, Thawban (may Allah be pleased with him) remained silent. Then I asked him again, and he remained silent. Then I asked a third time, and he said, "I too asked this of the Messenger of Allah (peace be upon him), and he (peace be upon him) said, 'Prostrate much, for by every prostration Allah, the Exalted, will raise you a degree and will forgive you a sin.'" Madan said, "Then I met Abu al-Darda (may Allah be pleased with him) and asked him this as well, and he said just as Thawban (may Allah be pleased with him) had said."
الترجمة الأردية
معدان بن ابی طلحہ الیعمری کہتے ہیں کہمیں ثوبان رضی اللہ عنہ مولیٰ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے ملا اور میں نے کہا کہ مجھے ایسا کام بتلاؤ جس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ مجھے جنت میں لے جائے، یا یوں کہا کہ مجھے وہ کام بتاؤ جو سب کاموں سے زیادہ اللہ کو پسند ہو۔ یہ سن کر سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ چپ ہو رہے پھر میں نے ان سے پوچھا تو چپ رہے۔ پھر تیسری بار پوچھا تو کہا کہ میں نے بھی یہ بات رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے پوچھی تھی تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا تھا کہ تو سجدے بہت کیا کر، اس واسطے کہ ہر ایک سجدہ سے اللہ تعالیٰ تیرا ایک درجہ بلند کرے گا اور تیرا ایک گناہ معاف کرے گا۔ معدان نے کہا کہ پھر میں سیدنا ابوالدرداء رضی اللہ عنہ سے ملا اور ان سے بھی یہ پوچھا تو انہوں نے بھی ایسا ہی کہا جیسا سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ نے کہا تھا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 297]
