الترجمة الإنجليزية
Jabir (may Allah be pleased with him) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Iblis places his throne upon the water, then sends his troops out into the world to cause corruption. The greatest in trial-making among them is the closest to him. One of the devils comes and says, 'I did such-and-such a thing (that is, I made so-and-so steal, I made so-and-so drink wine, and so on).' The devil says, 'You have done nothing.' Then another comes and says, 'I did not leave so-and-so until I caused separation between him and his wife.' Then he draws him close and says, 'Yes, you have done a great thing.'" Al-A'mash said: I think he draws him near and embraces him.
الترجمة الأردية
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: ابلیس اپنا تخت پانی پر رکھتا ہے، پھر اپنے لشکروں کو دنیا میں فساد کرنے کو بھیجتا ہے۔ پس سب سے بڑا فتنہ باز اس کا سب سے زیادہ قریبی ہوتا ہے۔ کوئی شیطان ان میں سے آ کر کہتا ہے کہ میں نے فلاں فلاں کام کیا (یعنی فلاں سے چوری کرائی، فلاں کو شراب پلوائی وغیرہ) تو شیطان کہتا ہے کہ تو نے کچھ بھی نہیں کیا۔ پھر کوئی آ کر کہتا ہے کہ میں نے فلاں کو نہ چھوڑا، یہاں تک کہ اس میں اور اس کی بیوی میں جدائی کرا دی۔ تو اس کو اپنے قریب کر لیتا ہے اور کہتا ہے کہ ہاں تو نے بڑا کام کیا ہے۔ اعمش نے کہا، میرا خیال ہے کہ اس کو اپنے ساتھ چمٹا لیتا ہے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1991]
