الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Usamah ibn Zayd (may Allah be pleased with him) that the Prophet (peace be upon him) climbed upon one of the towers (or forts) of Medina, then said: "Do you see what I see? Indeed I see the places of trials in your homes as clearly as the places where rain falls."
الترجمة الأردية
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلممدینہ کے محلوں میں سے ایک محل (یا قلعہ) پر چڑھے پھر فرمایا: کیا جو کچھ میں دیکھ رہا ہوں، تم بھی دیکھ رہے ہو؟ بیشک میں تمہارے گھروں میں فتنوں کی جگہیں اس طرح دیکھتا ہوں جیسے بارش کے گرنے کی جگہوں کو۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1989]
