الترجمة الإنجليزية
Sayyiduna Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) said that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "When Allah had created the creation, He wrote in His Book—and that Book is with Him—'My mercy prevails over My anger.'"
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جب اللہ تعالیٰ مخلوقات کو بنا چکا تو اپنی کتاب میں لکھا، اور وہ کتاب اس کے پاس رکھی ہے کہ میری رحمت میرے غصہ پر غالب ہے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1923]
