الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Allah does not look at your appearances or your wealth, but He looks at your hearts and your deeds."
الترجمة الأردية
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی ازواج مطہرات رات کو حاجت کے لئے ان مقامات کی طرف (قضاء حاجت کے لئے) جاتیں، جو مدینہ کے باہر تھے اور وہ صاف اور کھلی جگہ میں تھے۔ اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے کہا کرتے تھے کہ اپنی عورتوں کو پردہ میں رکھئے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمپردہ کا حکم نہ دیتے۔ ایک دفعہ ام المؤمنین سودہ بنت زمعہ رضی اللہ عنہا رات کو عشاء کے وقت نکلیں اور وہ دراز قد عورت تھیں، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ان کو آواز دی اور کہا کہ اے سودہ بنت زمعہ! ہم نے تمہیں پہچان لیا۔ اور یہ اس واسطے کیا کہ پردہ کا حکم اترے۔ ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے کہا پھر اللہ تعالیٰ نے پردے کا حکم نازل فرما دیا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1434]
