الترجمة الإنجليزية
Jabir ibn Abdullah (may Allah be pleased with him) narrated that Abu Quhafah (may Allah be pleased with him) came on the day Makkah was conquered, and his head and beard were white like thaghamah (a white plant). The Prophet said: "Change this whiteness with something, but avoid black."
الترجمة الأردية
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہابوقحافہ رضی اللہ عنہ جس سال مکہ فتح ہوا آئے اور ان کا سر اور ان کی داڑھی ثغامہ کی طرح سفید تھی (ثغامہ ایک سفید گھاس کا نام ہے)۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اس سفیدی کو کسی چیز سے بدل دو اور سیاہ رنگ سے بچو۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1347]
