الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him): A man came to the Messenger of Allah (peace be upon him) and said, "O Messenger of Allah! What do you say about this: if someone comes to take my property (unjustly)?" He (peace be upon him) said: "Do not give your property to him." Then he said, "What if he fights me?" He (peace be upon him) said: "Then fight him." Then he said, "What if he kills me?" He (peace be upon him) said: "Then you are a martyr." Then he said, "What if I kill him?" He (peace be upon him) said: "He will go to Hell." [Mukhtasar Sahih Muslim, Hadith: 1086]
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس ایک شخص آیا اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ! اس کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص میرا مال (ناحق) لینے کو آئے، تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اپنا مال اس کو نہ دے۔ پھر اس نے کہا کہ اگر وہ مجھ سے لڑے؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا تو بھی اس سے لڑ۔ پھر اس نے کہا کہ اگر وہ مجھ کو مار ڈالے؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ تو شہید ہے۔ پھر اس نے کہا کہ اگر میں اس کو مار ڈالوں؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ وہ جہنم میں جائے گا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1086]
