العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِمِثْلِهِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ " حَتَّى يَظَلَّ الرَّجُلُ إِنْ يَدْرِي كَيْفَ صَلَّى " .
الترجمة الإنجليزية
Muhammad ibn Rafi' narrated to us, he said Abd al-Razzaq narrated to us, he said Ma'mar narrated to us from Hammam ibn Munabbih, from Hadrat Abu Hurayra (may Allah be well pleased with him), from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), a hadith like the above, except that he said: 'He does not know how he prayed' (instead of 'how many rak'ahs he prayed').
الترجمة الأردية
ہم سے محمد بن رافع نے حدیث بیان کی، کہا ہم سے عبدالرزاق نے حدیث بیان کی، کہا ہم سے معمر نے ہمام بن منبہ سے، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اسی مذکورہ بالا حدیث کی مانند روایت کی، مگر انہوں نے ('ما یدری کم صلی' کے بجائے) 'إِنْ يَدْرِي كَيْفَ صَلَّى' (وہ نہیں جانتا کہ کیسے نماز پڑھی) کے الفاظ کہے۔
