العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، جَمِيعًا عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، - قَالَ ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، - عَنْ عَمْرٍو، أَنَّهُ سَمِعَ نَافِعَ بْنَ جُبَيْرٍ، يُخْبِرُ عَنْ أَبِي شُرَيْحٍ الْخُزَاعِيِّ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ فَلْيُحْسِنْ إِلَى جَارِهِ وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ فَلْيُكْرِمْ ضَيْفَهُ وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ فَلْيَقُلْ خَيْرًا أَوْ لِيَسْكُتْ " .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Abu Shurayh (Khuwaylid ibn Amr) al-Khuza'i (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Whoever believes in Allah and the Last Day should treat his neighbour well. Whoever believes in Allah and the Last Day should honour his guest. And whoever believes in Allah and the Last Day should speak what is good or remain silent.
الترجمة الأردية
حضرت ابو شریح (خویلد بن عمرو) خزاعی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے وہ اپنے پڑوسی کے ساتھ حسنِ سلوک کرے، اور جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے وہ اپنے مہمان کی عزت کرے، اور جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے وہ خیر کی بات کہے یا خاموش رہے۔
