العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَأَبُو كُرَيْبٍ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ سَأَلْتُهُ عَنِ الْقُنُوتِ، قَبْلَ الرُّكُوعِ أَوْ بَعْدَ الرُّكُوعِ فَقَالَ قَبْلَ الرُّكُوعِ . قَالَ قُلْتُ فَإِنَّ نَاسًا يَزْعُمُونَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَنَتَ بَعْدَ الرُّكُوعِ . فَقَالَ إِنَّمَا قَنَتَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم شَهْرًا يَدْعُو عَلَى أُنَاسٍ قَتَلُوا أُنَاسًا مِنْ أَصْحَابِهِ يُقَالُ لَهُمُ الْقُرَّاءُ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat 'Asim reported that I asked Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) whether Qunut was observed (by the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), blessings and peace of Allah be upon him) before ruku' or after ruku'. He replied: 'Before ruku'.' I said: 'People conceive that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) observed Qunut after the ruku'.' He said: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) observed Qunut (after the ruku' as the people conceive it) for a month, invoking curse upon those persons who had killed men among his Companions who were called the reciters (of the Qur'an).'
الترجمة الأردية
ابو حضرت معاویہ نے عاصم سے اور انھوں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، کہا: میں نے ان (انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے قنوت کے بارے میں پوچھا: رکوع سے پہلے ہے یا رکوع کے بعد؟ تو انھوں نے کہا: رکوع سے پہلے۔ کہا: میں نے عرض کی: بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے رکوع کے بعد قنوت کی۔ تو انھوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مہینے تک (رکوع کے بعد قنوت) کی، ان لوگوں کے خلاف بددعا فرماتے رہے جنھوں نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں سے کچھ لوگوں کو قتل کیا تھا جنھیں قراء (قرآن پڑھنے والے) کہا جاتا تھا۔
