العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ، سَلاَّمُ بْنُ سُلَيْمٍ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ وَهْبٍ، عَنْ خَبَّابٍ، قَالَ شَكَوْنَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم الصَّلاَةَ فِي الرَّمْضَاءِ فَلَمْ يُشْكِنَا .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Bakr ibn Abi Shaibah narrated, he said: Abu al-Ahwas Sallam ibn Sulaim narrated to us from Abu Ishaq, who narrated from Sa'id ibn Wahb, who narrated from Hadrat Khabbab (may Allah be well pleased with him), who said: We complained to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) about (the difficulty of) praying on the intensely heated ground, but he did not attend to our complaint.
الترجمة الأردية
حضرت ابو بکر بن ابی شیبہ نے بیان کیا، کہا ہمیں ابو الاحوص سلام بن سلیم نے ابو اسحاق سے حدیث سنائی، انہوں نے سعید بن وہب سے اور انہوں نے حضرت خباب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، انہوں نے کہا: ہم نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے شدید گرم ریت پر نماز ادا کرنے کی شکایت کی تو آپ نے ہماری شکایت کا ازالہ نہ فرمایا۔
