العربية (الأصل)
وَعَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ قَالَ: مَا سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لِأَحَدٍ يَمْشِي عَلَى وَجْهِ الْأَرْضِ «إِنَّهُ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ»إِلَّا لِعَبْدِ اللَّهِ بن سَلام. مُتَّفق عَلَيْهِ
الترجمة الإنجليزية
Ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) reported that the Prophet (peace be upon him) said: "Follow the two after me from among my Companions: Abu Bakr and 'Umar. And be guided by the guidance of 'Ammar, and hold fast to the covenant of Ibn Umm 'Abd." Reported by Tirmidhi. This hadith has already been mentioned.
الترجمة الأردية
سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ کے علاوہ روئے زمین پر چلنے والے کسی اور شخص کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے نہیں سنا کہ”وہ اہل جنت میں سے ہے۔“متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6209]
