العربية (الأصل)
عَن عبد الله بن عمر قَالَ: رَأَيْتُ فِي الْمَنَامِ كَأَنَّ فِي يَدِي سراقَة مِنْ حَرِيرٍ لَا أَهْوِي بِهَا إِلَى مَكَانٍ فِي الْجَنَّةِ إِلَّا طَارَتْ بِي إِلَيْهِ فَقَصَصْتُهَا عَلَى حَفْصَةَ فَقَصَّتْهَا حَفْصَةُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «إِنَّ أَخَاكِ رَجُلٌ صَالِحٌ-أَوْ إِنَّ عَبْدَ اللَّهِ رَجُلٌ صَالح-». مُتَّفق عَلَيْهِ
الترجمة الإنجليزية
'Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) reported: The Messenger of Allah (peace be upon him) said to me: "Your permission to enter upon me is when the curtain is lifted, and when you hear my private conversation, until I forbid you." Reported by Muslim.
الترجمة الأردية
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے خواب میں دیکھا کہ گویا میرے ہاتھ میں ریشم کا ایک ٹکڑا ہے، میں جنت میں جس جگہ جانے کا قصد کرتا ہوں تو وہ مجھے اڑا کر وہاں لے جاتا ہے، میں نے حفصہ رضی اللہ عنہ سے اس کا ذکر کیا تو حفصہ رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس کا ذکر کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”تمہارا بھائی نیک آدمی ہے۔“یا فرمایا:”عبداللہ نیک آدمی ہے۔“متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6196]
