العربية (الأصل)
وَعَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ قَالَ: مَا رَأَيْتُ أَحَدًا أَفْصَحَ مِنْ عَائِشَةَ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ
الترجمة الإنجليزية
Ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Be content for yourselves with what Ibn Umm 'Abd is content with for you, and reject what Ibn Umm 'Abd rejects for you." Reported by Tirmidhi, and he said: This is a gharib hadith.
الترجمة الأردية
موسی بن طلحہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم نے فصاحت و بلاغت میں عائشہ رضی اللہ عنہ سے بڑھ کر کسی کو نہیں دیکھا۔ اسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے اور اسے حسن صحیح غریب کہا ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6195]
