العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " يَأْتِي الشَّيْطَانُ أَحَدَكُمْ فَيَقُولُ: مَنْ خلق كَذَا؟ مَنْ خَلَقَ كَذَا؟ حَتَّى يَقُولَ: مَنْ خَلَقَ رَبَّكَ؟ فَإِذَا بَلَغَهُ فَلْيَسْتَعِذْ بِاللَّهِ وَلْيَنْتَهِ "
الترجمة الإنجليزية
Hadrat He also reported God’s messenger as saying, “The devil comes to one of you saying, ‘Who created this? Who created that?’ even saying, ‘Who created your Lord?’ "When he gets that length the man should seek refuge in God and stop thinking about it.” (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: شیطان تم میں سے کسی کے پاس آتا ہے اور کہتا ہے: یہ کس نے بنایا؟ یہ کس نے بنایا؟ یہاں تک کہ کہتا ہے: تیرے رب کو کس نے بنایا؟ جب اس حد تک بات پہنچ جائے تو اللہ کی پناہ مانگے اور اس سوچ سے رک جائے۔ (بخاری و مسلم)
