العربية (الأصل)
وَعَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ كُنْتُ إِمَامَ النَّبِيِّينَ وَخَطِيبَهُمْ وَصَاحِبَ شَفَاعَتِهِمْ غيرَ فَخر». رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
الترجمة الإنجليزية
Ubayy ibn Ka'b (may Allah be pleased with him) reported from the Prophet (peace be upon him) that he said: "On the Day of Resurrection, I will be the imam of the Prophets, their speaker, and the one who will intercede on their behalf, and I say this without boasting." Narrated by al-Tirmidhi.
الترجمة الأردية
ابی بن کعب رضی اللہ عنہ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جب روزِ قیامت ہو گا تو میں انبیا ؑ کا امام ہوں گا، ان کا خطیب اور (مقام محمود پر) ان کا صاحب شفاعت ہوں گا، اور میں یہ بات فخر سے نہیں کہتا۔“سندہ ضعیف، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الفضائل والشمائل/حدیث: 5768]
