العربية (الأصل)
وَعَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «سلوا الله الْوَسِيلَةَ»قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ وَمَا الْوَسِيلَةُ؟ قَالَ: «أَعْلَى دَرَجَةٍ فِي الْجَنَّةِ لَا يَنَالُهَا إِلَّا رجلٌ واحدٌ وَأَرْجُو أَنْ أَكُونَ أَنَا هُوَ». رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) reported from the Prophet (peace be upon him) that he said: "Ask Allah for al-Wasilah for me." They asked: O Messenger of Allah, what is al-Wasilah? He said: "The highest rank in Paradise. Only one person will attain it, and I hope that I will be that person." Narrated by al-Tirmidhi.
الترجمة الأردية
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلہ طلب کرو۔“انہوں نے عرض کیا، اللہ کے رسول! وسیلہ کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جنت میں ایک اعلیٰ درجہ ہے، وہ صرف ایک ہی آدمی کو نصیب ہو گا، اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ میں ہی ہوں گا۔“حسن، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الفضائل والشمائل/حدیث: 5767]
