العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «ثَلَاثٌ إِذَا خَرَجْنَ(لَا يَنْفَعُ نَفْسًا إِيمَانُهَا لَمْ تَكُنْ آمَنَتْ مِنْ قَبْلُ أَوْ كَسَبَتْ فِي إِيمَانِهَا خَيْرًا)طُلُوعُ الشَّمْسِ مِنْ مَغْرِبِهَا وَالدَّجَّالُ وَدَابَّةُ الْأَرْضِ». رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Abu Rafi' reported, and his wife was Salma, the servant of the Messenger of Allah (peace be upon him): Nothing would upset me more than hearing a servant of mine lie. The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "When my servant lies to me, I lie to him. When my servant betrays me, I betray him. When my servant disobeys me, I am stern with him." Narrated by Ahmad and Abu Dawud.
الترجمة الأردية
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”تین نشانیاں، جب ان کا ظہور ہو جائے گا تو”اس وقت کسی شخص کا ایمان لانا اس کے لیے نفع مند نہیں ہو گا بشرطیکہ وہ اس سے پہلے ایمان نہ لایا ہو یا اس نے حالت ایمان میں نیک کام نہ کیے ہوں۔“سورج کا مغرب سے طلوع ہونا، دجال اور دابۃ الارض کا نکلنا۔“رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب الفتن/حدیث: 5467]
