العربية (الأصل)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ عَبدِي وَأمتِي كلكُمْ عباد اللَّهِ وَكُلُّ نِسَائِكُمْ إِمَاءُ اللَّهِ. وَلَكِنْ لِيَقُلْ: غُلَامِي وَجَارِيَتِي وَفَتَايَ وَفَتَاتِي. وَلَا يَقُلِ الْعَبْدُ: رَبِّي ولكنْ ليقلْ: سَيِّدِي وَفِي رِوَايَةٍ: لِيَقُلْ: سَيِّدِي وَمَوْلَايَ. وَفِي رِوَايَةٍ: لَا يَقُلِ الْعَبْدُ لِسَيِّدِهِ: مَوْلَايَ فَإِنَّ مولاكم اللَّهُ. رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurairah reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "None of you should say: 'My slave' or 'My slave-girl.' All of you are slaves of Allah, and all your women are slave-girls of Allah. Rather, let him say: 'My boy,' 'My girl,' 'My lad,' or 'My lass.' And the slave should not say: 'My Lord,' but rather: 'My master.'" In another narration: "Let him say: 'My master and my patron.'" In another narration: "The slave should not say to his master: 'My patron,' for your Patron is Allah."
الترجمة الأردية
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”تم میں سے کوئی یوں نہ کہے: میرے بندے (غلام) میری بندی (لونڈی)، تم سب اللہ کے بندے اور غلام ہو جبکہ تمہاری سب خواتین اللہ کی لونڈیاں ہیں، بلکہ تم یوں کہا کرو: میرے لڑکے، میری لڑکی، اور غلام بھی یوں نہ کہے: میرے رب! بلکہ یوں کہے: میرے آقا۔“ایک دوسری روایت میں ہے: وہ یوں کہے: میرے سیّد، میرے مولا۔“ایک دوسری روایت میں ہے:”غلام اپنے آقا سے میرے مولا نہ کہے، کیونکہ تمہارا مولا اللہ ہے۔“رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4760]
