العربية (الأصل)
وَعَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ أُتِيَ بِالْمُنْذِرِ بْنِ أَبِي أُسَيْدٍ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ وُلِدَ فَوَضعه على فَخذه فَقَالَ: «وَمَا اسْمه؟»قَالَ: فلَان: «لاولكن اسْمه الْمُنْذر». مُتَّفق عَلَيْهِ
الترجمة الإنجليزية
Sahl ibn Sa'd reported: Al-Mundhir ibn Abi Usaid was brought to the Prophet, peace be upon him, when he was born. He placed him on his thigh and asked: "What is his name?" They said: Such and such. He said: "No, but his name is al-Mundhir."
الترجمة الأردية
سہل بن سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، منذر بن ابی اسید جب پیدا ہوئے تو اسے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں لایا گیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے اپنی ران پر رکھا اور فرمایا:”اس کا نام کیا ہے؟“اس نے کہا: فلاں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”نہیں، بلکہ اس کا نام منذر ہے۔“متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4759]
