العربية (الأصل)
وَعَن ابنِ عبَّاسٍ قَالَ: كَانَتْ جُوَيْرِيَةُ اسْمُهَا بَرَّةُ فَحَوَّلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْمَهَا جُوَيْرِيَةَ وَكَانَ يَكْرَهُ أَنْ يُقَالَ: خَرَجَ مِنْ عِنْدِ برة. رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Ibn Abbas reported: Juwairiyah's name was Barrah, so the Messenger of Allah, peace be upon him, changed her name to Juwairiyah, as he disliked it being said: "He has left the presence of Barrah (piety)."
الترجمة الأردية
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جویریہ رضی اللہ عنہ کا نام برہ تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کا نام بدل کر جویریہ رکھ دیا، اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ناپسند کرتے تھے کے یوں کہا جائے: وہ برہ کے پاس سے چلے گئے ہیں۔ رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4757]
