العربية (الأصل)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْمَعِدَةُ حَوْضُ الْبَدَنِ وَالْعُرُوقُ إِلَيْهَا وَارِدَةٌ فَإِذَا صَحَّتِ الْمَعِدَةُ صَدَرَتِ الْعُرُوقُ بِالصِّحَّةِ وَإِذَا فَسَدَتِ الْمَعِدَةُ صَدَرَتِ الْعُرُوقُ بِالسقمِ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying:“The stomach is the tank of the body and the veins go down to it. When the stomach is healthy the veins come back in a healthy condition, but when it is in a bad condition they return diseased.”
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: معدہ جسم کا حوض ہے اور رگیں اس کی طرف آتی ہیں۔ جب معدہ صحیح ہو تو رگیں صحت لے کر لوٹتی ہیں اور جب معدہ خراب ہو تو رگیں بیماری لے کر لوٹتی ہیں۔
