العربية (الأصل)
وَعَنْ كَعْبِ بْنِ مُرَّةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ شَابَ شَيْبَةً فِي الْإِسْلَامِ كَانَتْ لَهُ نُورًا يَوْمَ القيامةِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ka'b b. Murra reported God’s messenger as saying, “If anyone grows a grey hair in Islam it will be a light for him on the day of resurrection.” Tirmidhi and Nasa’i transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت کعب بن مرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اسلام میں ایک بال سفید ہو تو وہ قیامت کے دن اس کے لیے نور ہوگا۔ ترمذی اور نسائی نے روایت کیا۔
