العربية (الأصل)
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَنْتِفُوا الشَّيْبَ فَإِنَّهُ نُورُ الْمُسْلِمِ مَنْ شَابَ شَيْبَةً فِي الْإِسْلَامِ كَتَبَ اللَّهُ لَهُ بِهَا حَسَنَةً وَكَفَّرَ عَنْهُ بِهَا خَطِيئَةً وَرَفَعَهُ بِهَا دَرَجَةً» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
الترجمة الإنجليزية
‘Amr b. Shu'aib, on his father’s authority, told that his grandfather reported God’s messenger as saying. “Do not pluck out grey hairs, for they are the Muslim’s light. If anyone grows a grey hair in Islam God will record on his behalf a good deed for it, will blot out a sin for it, and raise him a degree for it.” Abu Dawud transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے، وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سفید بال نہ اکھاڑو کیونکہ وہ مسلمان کا نور ہیں۔ جو شخص اسلام میں ایک بال سفید ہو تو اللہ تعالیٰ اس کے بدلے اس کے لیے ایک نیکی لکھتا ہے، ایک گناہ مٹاتا ہے اور ایک درجہ بلند فرماتا ہے۔ حضرت ابوداؤد نے روایت کیا۔
