العربية (الأصل)
وَعَنْ نَافِعٍ قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ إِذَا اسْتَجْمَرَ اسْتَجْمَرَ بِأَلُوَّةٍ غَيْرِ مُطَرَّاةٍ وَبِكَافُورٍ يَطْرَحُهُ مَعَ الْأَلُوَّةِ ثُمَّ قَالَ: هَكَذَا كَانَ يَسْتَجْمِرُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Nafi' said that when Ibn ‘Umar perfumed himself he used aloes-wood mixed with no other perfume, and also used camphor which he mixed in with the aloes-wood. Then he said that God’s messenger had perfumed himself thus. Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما جب دھونی لیتے تو خالص عود سے لیتے جس میں کوئی اور چیز ملی نہ ہوتی، اور کافور اس میں ڈال دیتے۔ پھر فرماتے: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اسی طرح دھونی لیا کرتے تھے۔ مسلم نے روایت کیا۔
