العربية (الأصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كُنْتُ أُطَيِّبُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَطْيَبِ مَا نَجِدُ حَتَّى أَجِدَ وَبِيصَ الطِّيبِ فِي رَأْسِهِ ولحيته
الترجمة الإنجليزية
‘A’isha said she used to perfume the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) with the sweetest perfume she could find till she saw the perfume shining on his head and beard. (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو سب سے عمدہ خوشبو لگایا کرتی تھی جو ہمیں میسر ہوتی، یہاں تک کہ میں خوشبو کی چمک آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سر مبارک اور داڑھی مبارک میں دیکھتی۔ بخاری و مسلم نے روایت کیا۔
