العربية (الأصل)
وَعَن عَمْرو بنِ أُميَّةَ أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يحتزمن كتف الشَّاة فِي يَدِهِ فَدُعِيَ إِلَى الصَّلَاةِ فَأَلْقَاهَا وَالسِّكِّينَ الَّتِي يَحْتَزُّ بِهَا ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى وَلَمْ يتَوَضَّأ
الترجمة الإنجليزية
‘Amr b. Umayya told that he saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) cutting slices from a shoulder of mutton in his hand. He was summoned to prayer, and after throwing it and the knife with which he was slicing it away, he stood up and prayed without performing ablution. (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت عمرو بن امیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ ہاتھ میں بکری کے شانے سے ٹکڑے کاٹ کر کھا رہے تھے۔ نماز کی اذان ہوئی تو آپ نے شانہ اور چھری پھینک دی اور اٹھ کر نماز پڑھی اور وضو نہیں فرمایا۔ (متفق علیہ)
