العربية (الأصل)
وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ خَيَّاطًا دَعَا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِطَعَامٍ صَنَعَهُ فَذَهَبْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَرَّبَ خُبْزَ شَعِيرٍ وَمَرَقًا فِيهِ دُبَّاءُ وَقَدِيدٌ فَرَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَتَبَّعُ الدُّبَّاءَ مِنْ حَوَالَيِ الْقَصْعَةِ فَلَمْ أَزَلْ أُحِبُّ الدباءَ بعد يومِئذٍ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas said:A tailor invited the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) to a meal which he had prepared and I went along with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). He presented barley bread and soup containing pumpkin and dried sliced meat, and I saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) going after the pumpkin round the dish, so I have always liked pumpkin since that day. (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک درزی نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اپنے بنائے ہوئے کھانے پر بلایا۔ میں بھی آپ کے ساتھ گیا۔ اس نے جَو کی روٹی اور شوربا پیش کیا جس میں کدو اور خشک گوشت تھا۔ میں نے دیکھا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پیالے کے چاروں طرف سے کدو تلاش کر کے تناول فرما رہے تھے۔ اس دن سے مجھے ہمیشہ کدو پسند رہا۔ (متفق علیہ)
