العربية (الأصل)
وَعَن كعبِ بنِ مَالك أَنه كانَ لَهُ غَنَمٌ تُرْعَى بِسَلْعٍ فَأَبْصَرَتْ جَارِيَةٌ لَنَا بِشَاةٍ مِنْ غَنَمِنَا مَوْتًا فَكَسَرَتْ حَجَرًا فَذَبَحَتْهَا بِهِ فَسَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأمره بأكلها. رَوَاهُ البُخَارِيّ
الترجمة الإنجليزية
Ka‘b b. Malik told that he had sheep which were pastured at Sal‘, and when a slavegirl of his saw one of their sheep which was dying she broke a stone and cut its throat with it. He questioned the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and he ordered him to eat it. Bukhari transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت کعب بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ان کی بکریاں سلع نامی جگہ پر چرتی تھیں۔ ہماری ایک لونڈی نے دیکھا کہ بکریوں میں سے ایک مرنے والی ہے تو اس نے پتھر توڑ کر اسے ذبح کر دیا۔ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا تو آپ نے کھانے کا حکم فرمایا۔ (بخاری)
