العربية (الأصل)
وَعَن قتادةَ عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ مُقَرِّنٍ قَالَ: غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَانَ إِذَا طَلَعَ الْفَجْرُ أَمْسَكَ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ فَإِذَا طَلَعَتْ قَاتَلَ فَإِذَا انْتَصَفَ النَّهَارُ أَمْسَكَ حَتَّى تَزُولَ الشَّمْسُ فَإِذَا زَالَتِ الشَّمْسُ قَاتَلَ حَتَّى الْعَصْرِ ثُمَّ أَمْسَكَ حَتَّى يُصَلَّى الْعَصْرُ ثُمَّ يُقَاتِلُ قَالَ قَتَادَةُ: كَانَ يُقَالُ: عِنْدَ ذَلِكَ تُهِيجُ رِيَاحُ النَّصْرِ وَيَدْعُو الْمُؤْمِنُونَ لِجُيُوشِهِمْ فِي صلَاتهم. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
الترجمة الإنجليزية
Qatada quoted an-Nu‘man b. Muqarrin as saying:I went on an expedition with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), and when dawn came he waited till the sun rose and when it rose he fought. Then when midday came he stopped till the sun passed the meridian and when it had done so he fought till the afternoon, when he stopped till he prayed the afternoon prayer, and then fought. Qatada told that it used to be said that the winds of victory blew at that time and the believers made supplication for their armies during their prayer. Tirmidhi transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت قتادہ، حضرت نعمان بن مقرن رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ جہاد کیا۔ آپ جب فجر طلوع ہوتی تو رک جاتے یہاں تک کہ سورج طلوع ہو جائے۔ جب سورج طلوع ہوتا تو جنگ فرماتے۔ جب دوپہر ہوتی تو رک جاتے یہاں تک کہ سورج ڈھل جائے۔ جب سورج ڈھل جاتا تو عصر تک جنگ فرماتے، پھر رک جاتے یہاں تک کہ عصر کی نماز پڑھی جائے، پھر جنگ فرماتے۔ قتادہ فرماتے تھے: کہا جاتا تھا کہ اس وقت نصرت کی ہوائیں چلتی ہیں اور مؤمنین اپنی نمازوں میں اپنے لشکروں کے لیے دعا کرتے ہیں۔ (ترمذی)
