العربية (الأصل)
وَعَن فَضالَةَ بنِ عُبيدٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «كُلُّ مَيِّتٍ يُخْتَمُ عَلَى عَمَلِهِ إِلَّا الَّذِي مَاتَ مُرَابِطًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَإِنَّهُ يُنَمَّى لَهُ عَمَلُهُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ وَيَأْمَنُ فتْنَة الْقَبْر» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد وَرَوَاهُ الدَّارمِيّ عَن عقبَة بن عَامر
الترجمة الإنجليزية
Fadala b. ‘Ubaid reported God’s Messenger as saying, “Everyone who dies will have fully completed his actions, except one who is on the frontier in God’s path, for his deeds will be made to go on increasing for him till the day of resurrection, and he will be safe from the trial in the grave." Tirmidhi and Abu Dawud transmitted it, and Darimi transmitted it on the authority of ‘Uqba b. ‘Amir.
الترجمة الأردية
حضرت فضالہ بن عبید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر مرنے والے کا عمل بند ہو جاتا ہے سوائے اس کے جو اللہ کی راہ میں سرحد کی حفاظت کرتے ہوئے فوت ہوا تو اس کا عمل قیامت تک بڑھتا رہے گا اور وہ قبر کے فتنے سے محفوظ رہے گا۔ ترمذی و حضرت ابوداؤد نے اسے روایت کیا اور دارمی نے حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا۔
