العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَفْشُوا السَّلَامَ وَأَطْعِمُوا الطَّعَامَ وَاضْرِبُوا الْهَامَ تُوَرَّثُوا الْجِنَانَ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حديثٌ غَرِيب
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “If you greet all and sundry, provide food, and strike the pates of enemies, you will be made heirs of paradise." Tirmidhi transmitted it, saying this is a gharib tradition.
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سلام عام کرو، کھانا کھلاؤ اور دشمنوں کے سر مارو تو جنتوں کے وارث بن جاؤ گے۔ (ترمذی، اور فرمایا: یہ حدیث غریب ہے)
