العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا تَعُدُّونَ الشَّهِيدَ فِيكُمْ؟» قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ مَنْ قُتِلَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَهُوَ شَهِيدٌ قَالَ: " إِنَّ شُهَدَاءَ أُمَّتِي إِذًا لِقَلِيلٌ: مَنْ قُتِلَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَهُوَ شَهِيدٌ وَمَنْ مَاتَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَهُوَ شَهِيدٌ وَمَنْ مَاتَ فِي الطَّاعُونِ فَهُوَ شَهِيدٌ وَمَنْ مَاتَ فِي الْبَطْنِ فهوَ شهيدٌ ". رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Hadrat 'Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “Whom do you reckon to be the martyr among you?” His hearers replied, “The one who is killed in God’s path is the martyr, Messenger of God.” He said, “The martyrs among my people would then be few. He who is killed in God’s path is a martyr, he who dies in God’s path is a martyr, he who dies of plague is a martyr, and he who dies of a disease in the belly is a martyr.” Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم اپنے میں شہید کسے سمجھتے ہو؟ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! جو اللہ کی راہ میں شہید ہو وہ شہید ہے۔ فرمایا: تب تو میری امت کے شہداء بہت کم ہوں گے: جو اللہ کی راہ میں شہید ہو وہ شہید ہے، جو اللہ کی راہ میں فوت ہو وہ شہید ہے، جو طاعون سے فوت ہو وہ شہید ہے اور جو پیٹ کی بیماری سے فوت ہو وہ شہید ہے۔ (مسلم)
