العربية (الأصل)
عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ أَنَّهُ قَالَ لِمُعَاوِيَةَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: « (مَنْ وَلَّاهُ اللَّهُ شَيْئًا مِنْ أَمْرِ الْمُسْلِمِينَ فَاحْتَجَبَ دُونَ حَاجَتِهِمْ وَخَلَّتِهِمْ وَفَقْرِهِمُ احْتَجَبَ اللَّهُ دُونَ حَاجَتِهِ وَخَلَّتِهِ وَفَقْرِهِ» . فَجَعَلَ مُعَاوِيَةُ رَجُلًا عَلَى حَوَائِجِ النَّاسِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَفِي رِوَايَةٍ لَهُ وَلِأَحْمَدَ: «أَغْلَقَ اللَّهُ لَهُ أَبْوَابَ السَّمَاءِ دُونَ خَلَّتِهِ وَحَاجَّتِهِ وَمَسْكَنَتِهِ»
الترجمة الإنجليزية
‘Amr b. Murra told that he said to Mu'awiya he had heard God’s Messenger say, "If anyone is put by God in authority over any matter concerning the Muslims and turns away from dealing with their need, destitution and poverty, God will turn away from dealing with his need, destitution and poverty.” Mu'awiya then appointed a man to deal with the needs of the people. Abu Dawud and Tirmidhi transmitted it. A version by Ahmad and Tirmidhi has, “God will lock the gates of heaven upon his destitution, need and poverty.”
الترجمة الأردية
حضرت عمرو بن مرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: جسے اللہ مسلمانوں کے کسی معاملے کا ذمہ دار بنائے اور وہ ان کی حاجت، تنگدستی اور فقر سے پردہ کر لے تو اللہ اس کی حاجت، تنگدستی اور فقر سے پردہ فرما لے گا۔ تو حضرت معاویہ نے لوگوں کی ضروریات کے لیے ایک آدمی مقرر کر دیا۔ ابو داؤد اور ترمذی نے اسے روایت کیا۔ ایک روایت جو ترمذی اور احمد کی ہے اس میں ہے: اللہ تعالیٰ اس کی تنگدستی، حاجت اور مسکنت سے آسمانوں کے دروازے بند کر دے گا۔
