العربية (الأصل)
وَعَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «من وَجَدْتُمُوهُ يَعْمَلُ عَمَلَ قَوْمِ لُوطٍ فَاقْتُلُوا الْفَاعِلَ وَالْمَفْعُول بِهِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَه
الترجمة الإنجليزية
‘Ikrima reported on the authority of Ibn ‘Abbas that God’s Messenger said, “If you find anyone doing as Lot’s people did, kill the one who does it and the one to whom it is done.” Tirmidhi and Ibn Majah transmitted it.
الترجمة الأردية
عکرمہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «جسے تم قوم لوط کا عمل کرتے پاؤ تو کرنے والے اور جس سے کیا جائے دونوں کو قتل کرو۔» ترمذی اور ابن ماجہ نے اسے روایت کیا۔
