العربية (الأصل)
وَعَنْ جَابِرٍ: أَنَّ رَجُلًا زَنَى بِامْرَأَةٍ فَأَمَرَ بِهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجُلِدَ الْحَدَّ ثُمَّ أُخْبِرَ أَنَّهُ مُحْصَنٌ فَأَمَرَ بِهِ فرجم. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir said that a man committed fornication with a woman and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) gave command that he be given the appropriate beating, but on being told afterwards that the man was married he gave command that he should be stoned to death. Abu Dawud transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے ایک عورت سے زنا کیا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا تو اسے حد کے مطابق کوڑے مارے گئے۔ پھر بتایا گیا کہ وہ شادی شدہ ہے تو آپ نے حکم فرمایا اور اسے رجم کیا گیا۔ حضرت ابوداؤد نے اسے روایت کیا۔
