العربية (الأصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " يَجِيءُ الْمَقْتُولُ بِالْقَاتِلِ يَوْمَ الْقِيَامَة�� نَاصِيَتُهُ وَرَأْسُهُ بِيَدِهِ وَأَوْدَاجُهُ تَشْخُبُ دَمًا يَقُولُ: يَا رَبِّ قَتَلَنِي حَتَّى يُدْنِيَهُ مِنَ العرشِ ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ وَابْن مَاجَه
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn ‘Abbas reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “On the day of resurrection the slain will bring the slayer with his forelock and his head in his hand, his own jugular vein meanwhile dripping with blood, and he will say, ‘My Lord, he killed me’ till he brings him near the Throne.” Tirmidhi, Nasa’i and Ibn Majah transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «قیامت کے دن مقتول قاتل کو لائے گا، اس کی پیشانی اور سر اپنے ہاتھ میں ہوگا اور اس کی شہ رگوں سے خون بہہ رہا ہوگا اور وہ کہے گا: اے میرے رب! اس نے مجھے قتل کیا ہے۔ یہاں تک کہ اسے عرش کے قریب لے جائے گا۔» ترمذی، نسائی اور ابن ماجہ نے اسے روایت کیا۔
