العربية (الأصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي مُسْتَحَمِّهِ ثُمَّ يَغْتَسِلُ فِيهِ أَوْ يَتَوَضَّأُ فِيهِ فَإِنَّ عَامَّةَ الْوَسْوَاسِ مِنْهُ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ إِلَّا أَنَّهُمَا لم يذكرَا: «ثمَّ يغْتَسل فِيهِ أويتوضأ فِيهِ»
الترجمة الإنجليزية
'Abdullah b. Mughaffal reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “No one must pass water where he bathes and then wash in it or perform ablution in it, for all evil promptings come from it.” Abu Dawud transmitted it, as did Tirmidhi and Nasa’i, but they did not mention “then wash in it or perform ablution in it”.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی اس جگہ پیشاب نہ کرے جہاں نہاتا ہو پھر اس میں غسل یا وضو کرے کیونکہ زیادہ تر وسوسے اسی سے پیدا ہوتے ہیں۔ (ابو داؤد، ترمذی، نسائی نے بھی روایت کیا لیکن انہوں نے 'پھر اس میں غسل یا وضو کرے' کا ذکر نہیں کیا)
