العربية (الأصل)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَيَأْتِيَنَّ عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ لَا يَبْقَى أَحَدٌ إِلَّا أَكَلَ الرِّبَا فَإِنْ لَمْ يَأْكُلْهُ أَصَابَهُ مِنْ بُخَارِهِ» . وَيُرْوَى مِنْ «غُبَارِهِ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “A time is certainly coming to mankind when only the receiver of usury will remain, and if he does not receive it some of its vapour (or alternatively, its dust) will reach him.” Ahmad, Abu Dawud, Nasa'i and Ibn Majah transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: لوگوں پر ضرور ایک زمانہ آئے گا جب کوئی نہ بچے گا مگر سود کھائے گا، اور اگر نہ کھائے تو اس کا بخار (یعنی اثر) اسے پہنچے گا۔ ایک روایت میں 'غبار' ہے۔ (احمد، حضرت ابوداؤد، نسائی، ابن ماجہ)
