العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: بَعَثَنِي أَبُو بَكْرٍ فِي الْحَجَّةِ الَّتِي أَمَّرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْهَا قَبْلَ حَجَّةِ الْوَدَاعِ يَوْمَ النَّحْرِ فِي رَهْطٍ أَمَرَهُ أَنْ يُؤَذِّنَ فِي النَّاسِ: «أَلَا لَا يَحُجُّ بَعْدَ العامِ مشرِكٌ وَلَا يطوفَنَّ بِالْبَيْتِ عُرْيَان»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira said:On the day of sacrifice at the pilgrimage before the Farewell Pilgrimage over which the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) had appointed Hadrat Abu Bakr, he sent me with a group whom he had ordered to announce among the people, “After this year no polytheist may perform the pilgrimage, and no naked person may go round the House.” Bukhari and Muslim.
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حجۃ الوداع سے پہلے جس حج میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو امیر بنایا تھا، انہوں نے مجھے یومِ نحر کو ایک جماعت کے ساتھ بھیجا اور حکم دیا کہ لوگوں میں اعلان کرو: خبردار! اس سال کے بعد کوئی مشرک حج نہ کرے اور نہ کوئی ننگا شخص بیت اللہ کا طواف کرے۔ (بخاری و مسلم)
