العربية (الأصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِذَا مَاتَ أَحَدُكُمْ فَلَا تَحْبِسُوهُ وَأَسْرِعُوا بِهِ إِلَى قَبْرِهِ وَلْيُقْرَأْ عِنْدَ رَأْسِهِ فَاتِحَةُ الْبَقَرَةِ وَعِنْدَ رِجْلَيْهِ بِخَاتِمَةِ الْبَقَرَةِ» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَان. وَقَالَ: وَالصَّحِيح أَنه مَوْقُوف عَلَيْهِ
الترجمة الإنجليزية
‘Abdallah b. ‘Umar said he heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) say, “When one of you dies do not keep him long, but take him quickly to his grave, and have the opening verses of sura al-Baqara recited at his head and the concluding verses of the same sura at his feet.” Baihaqi transmitted it in Shu'ab al-iman, saying the correct view is that it does not go farther back than him.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جب تم میں سے کوئی فوت ہو تو اسے روکے نہ رکھو اور جلدی اسے قبر تک لے جاؤ، اور اس کے سرہانے سورۃ البقرۃ کی ابتدائی آیات اور پاؤں کی طرف سورۃ البقرۃ کی آخری آیات پڑھو۔ (بیہقی شعب الایمان)
