العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ عَبْدَ الْمَلِكِ بْنَ مَرْوَانَ، أَهَلَّ مِنْ عِنْدِ مَسْجِدِ ذِي الْحُلَيْفَةِ حِينَ اسْتَوَتْ بِهِ رَاحِلَتُهُ وَأَنَّ أَبَانَ بْنَ عُثْمَانَ أَشَارَ عَلَيْهِ بِذَلِكَ .
الترجمة الإنجليزية
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that he had heard that Abd al- Malik ibn Marwan had started to do talbiya at the mosque of Dhu'l-Hulayfa, after the animal he was riding on had stood up, and that Aban ibn Uthman had told him to do this.
الترجمة الأردية
نافع سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر نماز پڑھتے ذوالحلیفہ کی مسجد میں پھر نکل کر سوار ہوتے اس وقت احرام باندھتے ۔ امام مالک کو پہنچا کہ عبدالملک بن مروان نے لبیک پکارا ذوالحلیفہ کی مسجد سے جب اونٹ ان کا سیدھا ہوا چلنے کو، اور ابان بن حضرت عثمان نے یہ حکم کیا تھا ان کو۔
