العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، كَانَ يُصَلِّي فِي مَسْجِدِ ذِي الْحُلَيْفَةِ
الترجمة الإنجليزية
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Nafi that Abdullah ibn Umar used to pray in the mosque of Dhu'l-Hulayfa, and then go outside and get on his camel and when his camel had stood up he would begin to do talbiya.
الترجمة الأردية
نافع سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما ذوالحلیفہ کی مسجد میں نماز پڑھتے پھر باہر نکلتے اور سواری پر بیٹھتے، جب سواری ان کے ساتھ سیدھی ہو جاتی تو احرام باندھتے۔
