العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ غَيْرِ، وَاحِدٍ، مِمَّنْ يَثِقُ بِهِ أَنَّ سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ وَسَعِيدَ بْنَ زَيْدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ نُفَيْلٍ تُوُفِّيَا بِالْعَقِيقِ وَحُمِلاَ إِلَى الْمَدِينَةِ وَدُفِنَا بِهَا .
الترجمة الإنجليزية
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from more than one reliable source that Sad ibn Abi Waqqas and Said ibn Zayd ibn Amr ibn Nufayl died at al-Aqiq and were carried to Madina and buried there.
الترجمة الأردية
امام مالک نے ایک سے زیادہ ثقہ لوگوں سے روایت کیا کہ حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت سعید بن زید بن عمرو بن نفیل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا عقیق میں انتقال ہوا اور انہیں مدینہ لایا گیا اور وہیں دفن کیا گیا۔
