العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، أَنَّ عَائِشَةَ، زَوْجَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَتْ رَأَيْتُ ثَلاَثَةَ أَقْمَارٍ سَقَطْنَ فِي حُجْرَتِي فَقَصَصْتُ رُؤْيَاىَ عَلَى أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ قَالَتْ فَلَمَّا تُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَدُفِنَ فِي بَيْتِهَا قَالَ لَهَا أَبُو بَكْرٍ هَذَا أَحَدُ أَقْمَارِكِ وَهُوَ خَيْرُهَا .
الترجمة الإنجليزية
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Yahya ibn Said that a'isha, the wife of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "I saw three moons fall into my room, and I related my vision to Hadrat Abu Bakr as-Siddiq. Then, when the Beloved Messenger of Allah died and was buried in my house, Hadrat Abu Bakr said to me, 'This is one of your moons, and he is the best of them.' "
الترجمة الأردية
یحیی بن سعید سے روایت ہے کہ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ نے کہا میں نے خواب میں دیکھا کہ میرے حجرے میں تین چاند گر پڑے سو میں نے اس خواب کو حضرت ابوبکر صدیق سے بیان کیا جب رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا وصال ہوئی تو حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ کے حجرہ میں دفن ہو چکے تھے حضرت ابوبکر نے کہا کہ ان تین چاندوں میں سے ایک چاند آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم تھے اور یہ تینوں چاندوں میں بہتر ہیں ۔ کئی ایک معتبر لوگوں سے روایت ہے کہ حضرت سعد بن ابی وقاص اور سعید بن زید کی وفات ہوئی عقیق میں (ایک جگہ ہے مدینہ کے قریب) اور ان کا جنازہ اٹھا کر مدینہ میں لایا گیا اور وہاں دفن ہوئے
