العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي نُعَيْمٍ، وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، يَقُولُ مَنْ صَلَّى رَكْعَةً لَمْ يَقْرَأْ فِيهَا بِأُمِّ الْقُرْآنِ فَلَمْ يُصَلِّ إِلاَّ وَرَاءَ الإِمَامِ .
الترجمة الإنجليزية
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Abu Nuaym Wahb ibn Kaysan that he heard Hadrat Jabir ibn Abdullah say, "Someone who prays a raka without reciting the umm al-Qur'an in it has not done the prayer except behind an imam."
الترجمة الأردية
ابی نعیم وہب بن کیسان سے روایت ہے کہ انہوں نے سنا حضرت جابر بن عبداللہ انصاری سے کہتے تھے جس شخص نے ایک رکعت پڑھی اور اس میں سورت فاتحہ نہ پڑھی تو گویا اس نے نماز نہ پڑھی مگر جب امام کے پیچھے ہو
